19 جون ، 2012
کراچی. . . . کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برا?مد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں چمٹرا چورنگی کے قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزمان نے دوملزمان کو غیر قانونی اسلحے سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ،گرفتار ملزمان کی شناخت عرفان اور نیاز کے نام سے ہوئی ہے۔