پاکستان
20 جون ، 2012

کراچی ، فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی ، فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی… کراچی میں فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں 3 افرادکو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن کے علاقے اور سی ویو کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ کیماڑی گیٹ نمبر 15 کے سامنے نامعلوم ملزمان نے ٹرک ڈرائیور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ کیماڑی کے سمندر سے بھی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

مزید خبریں :