13 دسمبر ، 2016
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو حکومت کچرا اٹھانے میں ناکام ہوگئی ہے وہ دھیان ہٹانے کے لیے مطالبات پیش کررہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کسی دھونس اور دھمکی میں نہیں آئے گی، سڑکوں پر آنے کی دھمکی سے دباؤ میں نہیں آئیں گے،بلاول اس طرح نہ لیڈربنیں گے، نہ انہیں ووٹ ملیں گے۔