دنیا
26 جون ، 2012

لندن : مشتبہ افراد کی تصاویر اسمارٹ فونز اپلیکیشن میں جاری

لندن : مشتبہ افراد کی تصاویر اسمارٹ فونز اپلیکیشن میں جاری

لندن… لندن میں گزشتہ سال ہونے والے ہنگاموں کے مشتبہ افراد کی تصاویر اسمارٹ فونز اپلیکیشن میں جاری کردی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہنگاموں میں تقریبا3 ہزار افراد مطلوب ہیں ، عوام سے مدد حاصل کرنے کے لیے ان افراد کی تصاویر کو اسمارٹ فونز اپلیکیشن میں لوڈ کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس نے عوام پر زوردیاہے کہ ان افراد کے نام ، اور گھروں کے پتے خفیہ طریقے سے پولیس تک پہنچائیں۔

مزید خبریں :