03 جنوری ، 2017
محمود جان بابر...خیبرپختونخوا رائٹ ٹوانفارمیشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے۔
ہیکرز کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے ہے،جن کا کہنا ہےکہ پاکستانی ویب سائٹ ہیک کرنے کا اقدام ایئرپورٹ کی ویب سائٹ ہیک کرنے کا جواب ہے۔