پاکستان
09 جنوری ، 2017

مولانا فضل الرحمن کا آج دوبارہ طبی معائنہ کیا جائے گا

مولانا فضل الرحمن کا آج دوبارہ طبی معائنہ کیا جائے گا

 

 جے یوآئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کا کل دوبارہ طبی معائنہ ہوگا جبکہ وہ اس دوران لاہور میں ہی قیام کر یں گے۔

جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الر حمن اتفاق ہسپتال سے لاہور کے چنبہ ہا ئوس منتقل ہو چکے ہیں جہاں ڈاکٹرز نے انکو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ منگل کو دوبارہ میڈیکل چیک اپ کر وانے کے بعد ڈاکٹرز کی اجازت سے اسلام آبا د روانہ ہوجائیں گے۔

مزید خبریں :