15 جنوری ، 2017
محکمہ مو سمیات کے مطا بق کراچی میں سب سے زیا دہ با رش مسرور بیس میں ریکارڈ کی گئی جو53ملی میٹر تھی جبکہ فیصل بیس میں 52ملی میٹر، نا ظم آبا د میں 46ملی میٹر،یو نیو رسٹی روڈ پر 35ملی میٹر ریکا رڈ کی گئی ۔
آج ( اتوار ) کم سے کم در جہ حر ارت 13ڈگر ی سینٹی گر یڈ جبکہ زیا دہ سے زیا دہ 16 ڈگری سینٹی گر یڈ رہنے کا امکان ہے، آج طلو ع آ فتاب 7 بج کر 18 منٹ جبکہ غر وب آ فتاب 6 بج کر 5 منٹ پر ہو گا،آج کرا چی میں بار ش کا امکان نہیں لیکن مطلع ابر آلود رہے گااور بوندا با ند ی کی تو قع ہے۔