پاکستان
14 فروری ، 2017

دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ ہیں، مارک ٹونر

دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ ہیں، مارک ٹونر

امریکا نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنےلاہور میں ہونے والے بم دھماکےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا جنوبی ایشیا کی سلامتی سےمتعلق اپنے عزم پر قائم ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران مارک ٹونر نے بم دھماکےمیں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

مزید خبریں :