دلچسپ و عجیب
24 فروری ، 2017

آرٹ کا نیا رنگ، کیل اور دھاگے بنا مائیکل جیکس کا پورٹریٹ

آرٹ کا نیا رنگ، کیل اور دھاگے بنا مائیکل جیکس کا پورٹریٹ

 

یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں، لیکن کچھ لوگ اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔

یوکرین سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں، جس نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا ہے۔

یوکرین کے شہر Chortkov سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ Zenovii Palagniuk نامی آرٹسٹ نے کینوس پر 15 ہزار کیلیں ٹھونکیں اور اُن کیلوں پر سیاہ رنگ کے دھاگے کو کچھ اسطرح لپیٹا کی مائیکل جیکسن کا دیدہ زیپ پورٹریٹ تیار کر ڈالا۔

Zenovii دھاگے اور کیلوں سے منفرد پورٹریٹ بنانے میں ماہر ہے اور اب تک کئی فن پارے تیار کر چکا ہے۔

مزید خبریں :