Time 27 فروری ، 2019
پاکستان

ایل او سی کی خلاف ورزی: بھارتی ہائی کمشنر کی دفترِ خارجہ طلبی

فائل فوٹو: دفترِ خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے قائم مقام ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر قائم مقام بھارتی ہائی کشمنر کو طلب کیا گیا۔

دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر سے شدید احتجاج کیا اور بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاجی مراسلہ بھی حوالے کیا۔

مزید خبریں :