پاکستان
10 اگست ، 2012

پشاور میں آج بھی ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار

پشاور میں آج بھی ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار

پشاور…پشاور میں آج بھی ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار ہے۔ریلوے انکوائری پشاور کے مطابق کراچی سے آنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس ساڑھے پانچ گھنٹے تاخیر سے 11بج کر 15 منٹ جبکہ خیبرمیل سوا پانچ گھنٹے تاخیر سے دن 12 بجے پشاور پہنچنے کی توقع ہے۔ عواما یسکپریس دو گھنٹے تآخیر سے رات آٹھ بجے پشاور پہنچنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب انجن کی کمی کے باعث کوئٹہ ایکسپریس آج بھی پشاور سے منسوخ رہی۔

مزید خبریں :