پاکستان
10 اگست ، 2012

سرگودھا : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

 سرگودھا : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

سرگودھا …سرگودھا کے قریب پولیس اور ڈاکووٴں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔پولیس کے مطابق دریائے جہلم کے کنارے گاوٴں بکھر بار میں پولیس کو آصف عرف آسو کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس پر آپریشن کیا گیا تو پولیس اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکووٴں کا سرغنہ آصف ہلاک ہوگیا۔ ایس ایس پی سرگودھا ڈاکٹر رضوان کے مطابق آصف عرف آسو ڈکیتی ، قتل اور اغوا کی وارداتوں سمیت 50 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید خبریں :