پاکستان
01 ستمبر ، 2012

بنو ں: گھر کے باہر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا

بنو ں: گھر کے باہر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا

بنو ں …بنو ں میں ایک گھر کے باہر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا،جس سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق تھانا بسیا خیل کے علاقے کوٹکہ اسد خان میں ایک گھر کے باہر ریمورٹ کنٹرول دھماکا ہوا۔دھماکے سے گھر کوجزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شرو ع کردی ہے۔

مزید خبریں :