پاکستان
01 اکتوبر ، 2012

کراچی:پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کاجلاس

کراچی:پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کاجلاس

کراچی. . . پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا،اختتام پر ارکان کے اعزاز میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے عشائیہ دیا۔ عشائیے میں ایم کیو ایم کے رہنماوٴں نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے ارکان کے بلدیاتی نظام سے متعلق سوالات کی بوچھاڑکرتے رہے جبکہپیرمظہر الحق ،آغا سراج درانی اور ایاز سومرو ارکان کو مطمئن کرتے رہے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ نیا بلدیاتی نظام پورے سندھ کیلئے یکساں ہے۔اجلاس تقریباً ایک گھنٹے جاری رہا ۔

مزید خبریں :