Geo News
Geo News

Time 17 نومبر ، 2021
کاروبار

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے13 پیسے سستا ہوکر 173 روپے 76  پیسے پر بند ہوا۔

 انٹربینک کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 20 پیسے کم ہوکر 175 روپے 80 پیسے ہے۔