لانگ مارچ: راولپنڈی میں آج ہونیوالے میٹرک کے امتحانات منسوخ کردیے گئے

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر  اسلام آباد کے نجی اسکولز آج بند رہیں گے۔

اس کے علاوہ راولپنڈی میں میٹرک کے آج ہونے والے امتحانات بھی منسوخ کردیے گئے۔

دوسری جانب کراچی میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں ،چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی میں پرچے ملتوی ہونے کے خبریں درست نہیں۔


مزید خبریں :