کھیل
13 نومبر ، 2012

سلطان جوہر کپ جونیئرہاکی، پاکستان اور بھارت کل مد مقابل ہونگے

کوالالمپور…ملائشیا میں جاری سلطان جوہر کپ جونئیرہاکی ٹورنامنٹ میں کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی،گرین شرٹس نے اب تک دو میچز کھیلے ہیں جن میں سے ایک میں شکست اور ایک میچ برابری پر ختم ہو ا جبکہ بھارتی ٹیم پول میں نمبر ون پوزیشن پر ہے۔

مزید خبریں :