03 نومبر ، 2022
سوئٹزرلینڈ میں ناشپاتی کی شکل کا بڑا گلابی ہیرا نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا۔
یہ ہیرا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 18.18 قیراط کا ہے جس کے ساڑھے تین کروڑ ڈالر تک نیلام ہونے کا امکان ہے جب کہ جنیوا میں نایاب زیورات کی نیلامی 8 نومبر کو ہو گی۔