پاکستان
03 دسمبر ، 2012

لاہور: ریلوے انجن شیڈ کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج

لاہور: ریلوے انجن شیڈ کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج

لاہور…لاہور میں ریلوے انجن شیڈ کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا، مظاہرین نے علامہ اقبال ایکسپریس، شورکوٹ ایکسپریس اور تیزگام کو روک دیا ،ریلوے انجن شیڈ کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے دیا جس سے متعدد ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سامنا ہے۔ علامہ اقبال ایکسپریس، شورکوٹ ایکسپریس اور تیزگام کو ٹریک پر روکے جانے سے مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

مزید خبریں :