پاکستان
03 دسمبر ، 2012

ڈاکٹرقدیر نے الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان میزائل مانگ لیا

ڈاکٹرقدیر نے الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان میزائل مانگ لیا

اسلام آباد…ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر کی سیاسی جماعت تحریک تحفظ پاکستان نے الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان میزائل مانگ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک تحفظ پاکستان کی طرف سے الیکشن کمیشن کو ایک درخواست دی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انہیں آئندہ عام انتخابات کے لیے انتخابی نشان میزائل الاٹ کیا جائے تاہم اس بارے میں فیصلہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :