Time 12 دسمبر ، 2022
پاکستان

قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیر کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سنایا/ فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سنایا/ فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیرکےخلاف درخواست خارج کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سنایا۔

عدالت  نے قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز کی درخواست خارج کردی اور یونیورسٹی کی زمین پر پراجیکٹ کی تعمیر کے خلاف حکم امتناع بھی خارج کردیا۔

مزید خبریں :