پاکستان
21 فروری ، 2012

سکھر میں پینے کے پانی میں گٹر کا پانی شامل، پیٹ کے امراض بڑھ گئے

سکھر میں پینے کے پانی میں گٹر کا پانی شامل، پیٹ کے امراض بڑھ گئے

سکھر …سکھر میں پینے کا آلودہ پانی استعمال کرنے سے لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔ سکھر میں دریائے سندھ سے بندر روڈ کے مقام پر واٹر سپلائی کے لئے فراہم کئے جانے والے پانی کے میں نالے میں ڈرینج کا پانی ملنے سے پانی انتہائی آلودہ ہوگیا ہے اور شہری یہ گندا پانی پینے پر مجبور ہیں،لوگ گندے پانی کے استعمال سے گیسٹرواور پیٹ کی دیگر بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے میں قطعی ناکام ثابت ہوئی ہے۔

مزید خبریں :