Time 07 فروری ، 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے: نوٹیفکیشن جاری/ فائل فوٹو
موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے: نوٹیفکیشن جاری/ فائل فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام  کے چیئرمین محمد اشرف ہیں۔

مزید خبریں :