17 فروری ، 2023
پاکسانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہو کر بند ہوا، کاروبار اختتام پر امریکی ڈالر کا بھاؤ 262.82 روپے ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 264.38 روپے پر بند ہوا تھا۔