Time 22 مارچ ، 2023
پاکستان

پاکستان کے 65 فیصد شہری مرنے کے بعد آنکھیں عطیہ کرنے کے حامی: سروے جاری

سروے میں آنکھوں کے عطیہ کرنے کے عمل سے بھی 50 فیصد پاکستانیوں نے واقف ہونے کا بتایا ، البتہ 50فیصد اس سے لاعلم نظر آئے—فوٹو: فائل
سروے میں آنکھوں کے عطیہ کرنے کے عمل سے بھی 50 فیصد پاکستانیوں نے واقف ہونے کا بتایا ، البتہ 50فیصد اس سے لاعلم نظر آئے—فوٹو: فائل

پاکستان کے 65 فیصد شہریوں نے مستحق افراد کو آنکھوں کا عطیہ دینے کی حمایت کردی۔

گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 65 شہریوں کا ماننا ہے کہ  آنکھیں عطیہ کردینی چاہئیں، ساتھ ہی اسے اچھا کام بھی قرار دیا جب کہ 24فیصد پاکستانیوں  نے اس کی مخالفت میں رائے دی۔

سروے میں آنکھوں کے عطیہ کرنے کے عمل سے بھی 50 فیصد پاکستانیوں نے واقف ہونے کا بتایا ، البتہ 50فیصد اس سے لاعلم نظر آئے۔

مزید خبریں :