Time 08 مئی ، 2023
پاکستان

کراچی بلدیاتی انتخابات: کس کی کتنی سیٹیں ہیں؟ پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

6 یونین کمیٹیز کی نشستوں پر نتائج کا معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے/ فائل فوٹو
6 یونین کمیٹیز کی نشستوں پر نتائج کا معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے/ فائل فوٹو

کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔

کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کل 246 میں سے 240 نشستوں کے غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔

کراچی میں پیپلز پارٹی نے 98، جماعت اسلامی نے87 اور تحریک انصاف نے43 سیٹں جیتی ہیں جب کہ (ن)  لیگ 7، جے یوآئی (ف) 3 ،تحریک لبیک اور آزادامیدوار نے ایک ایک سیٹ ہیں۔

اس کے علاوہ 6 یونین کمیٹیز کی نشستوں پر نتائج کا معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے۔


مزید خبریں :