Geo News
Geo News

پاکستان
30 دسمبر ، 2012

کوئٹہ میں پارلیمانی جماعتوں کااجلاس اسپیکرکیلئے مطیع اللہ آغاکے نام پراتفاق

کوئٹہ میں پارلیمانی جماعتوں کااجلاس اسپیکرکیلئے مطیع اللہ آغاکے نام پراتفاق

کوئٹہ…کوئٹہ میں پارلیمانی جماعتوں کااجلاس ہوا ہے جس میں اسپیکرکیلئے مطیع اللہ آغاکے نام پراتفاق کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکرکیلئے بسنت لال گلشن اورجعفرجارج کے ناموں پرغور کیا گیا ۔بلوچستان اسمبلی کے اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکاانتخاب کل ہوگا۔

مزید خبریں :