07 جنوری ، 2013
کوئٹہ…کوئٹہ میں سریاب تھانے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا رکشہ میں ہوا جس کے نتیجہ میں دو دیگر گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پچھلے تین گھنٹوں میں کوئٹہ میں کتنے دھماکے ہوچکے ہیں تین دھماکے ہو چکے ہیں۔