پاکستان
08 جنوری ، 2013

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ کا سلسلہ جاری، 3افراد زیر حراست

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ کا سلسلہ جاری، 3افراد زیر حراست

کراچی…رابعہ سٹی گلستان جوہرمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کاسلسلہ جاری ہے جبکہ رینجرزاورپولیس نے رابعہ سٹی کامحاصرہ کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق محاصرے کے دوران 8 افرادکوحراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے، پولیس اوررینجرزکی بکتربند گاڑیاں رابعہ سٹی میں داخل ہوگئی ہیں۔ ایس پی شارع فیصل زاہد حسینکے مطابق مقابلے کے دوران ایک ملزم بھی زخمی ہوا ہے۔


مزید خبریں :