Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
09 جنوری ، 2013

بر لن کی دیواریں بن گئیں فنکا روں کے لیے کینوس

بر لن کی دیواریں بن گئیں فنکا روں کے لیے کینوس

برلن…این جی ٹی…دیواروں پر لکھنے اور تصاویر بنا نے پر اکثر بچوں کو ڈانٹا جا تا ہے لیکن بر لن میں اس با ت کی کو ئی پا بندی نہیں۔ بر لن کی دیواریں بڑ وں اور بچوں کے لیے ایسا کینوس ہیں جہاں وہ پو ری آ زادی سے رنگ بکھیر سکتے ہیں ۔یہاں مصوری کے دالدادہ افراد کو دیواروں پر تصاویربنا نے کے مکمل آزا دی ہے اس لیے دنیا بھر کے فنکار یہاں اپنے ہنر آزماتے ہیں اورمشر قی برلن کا یہ حصہ ایک انوکھی آرٹ گیلری کی تصویر پیش کر تا ہے۔

مزید خبریں :