پاکستان
09 جنوری ، 2013

شاہ زیب کی گاڑی کی تصویریں جیونیوزکومل گئیں

شاہ زیب کی گاڑی کی تصویریں جیونیوزکومل گئیں

کراچی…شاہ زیب قتل کیس کے واقعے کے بعد ان کی گاڑی کی تصویریں جیونیوزکومل گئیں۔واقعے کے اگلے دن صبح شاہ زیب کی گاڑی غائب کردی گئی تھی۔شاہ زیب کی گاڑی پرگولیوں کے نشانات واضح ہیں۔

مزید خبریں :