12 جنوری ، 2013
چارسدہ…چار سدہ کے علاقے عمرزئی میں اے این پی کے رہ نماکے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں بشیر خان اور ان کے بیٹے کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے،دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔