پاکستان
12 جنوری ، 2013

اسلام آباد میں بوندا باندی اور بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد…وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بوندا باندی اور بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم سرد ہوگیا ہے۔اسلام آباد میں بوندا باندی کا سلسلہ رات گئے شروع ہوا تھا جو آج صبح تک جاری ہے۔صبح تیز بارش بھی ہوئی اور سڑکوں پر پانی بہتا رہا۔بارش سے سردی میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید خبریں :