پاکستان
12 جنوری ، 2013

کراچی:کوئٹہ میں جاری دھرنے سے اظہار یک جہتی کیلیے مظاہرہ

 کراچی:کوئٹہ میں جاری دھرنے سے اظہار یک جہتی کیلیے مظاہرہ

کراچی…کوئٹہ میں جاری یکجہتی کونسل کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی پریس کلب کے باہرسول سوسائٹی کے شرکاء نے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سول سوسا ئٹی کی جانب سے کوئٹہ میں جاری یکجہتی کونسل کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مرد حضرات کے ساتھ ساتھ خواتین بھی شامل تھیں اس موقع پر شر کاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کو ئٹہ میں جاری یکجہتی کونسل کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے جلد از جلد مذاکرات کیے جائیِں اور ان کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے.

مزید خبریں :