16 جنوری ، 2013
دمشق…شام میں حلب کی یونیورسٹی میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے،جس 82 افراد ہلاک جبکہ 160زخمی ہوگئے ہیں،گورنر حلب کے مطابق یونی ورسٹی میں حملہ دہشت گردی کی کارروائی تھا۔