پاکستان
20 جنوری ، 2013

ملک بھر میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی.... آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کشمیراورگلگت بلتستان میں چندمقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرف باری کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں اوربلوچستان میں آئندہ چندروز تک سردی کی شدت برقراررہنے کاامکان ہے۔

مزید خبریں :