21 جنوری ، 2013
کراچی …کراچی میں آٹھ ربیع الاول کی مناسبت سے چپ تعزیہ کامرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستے پر رواں دواں ہے، آٹھ ربیع الاول کی مناسبت سے چپ تعزیہ کامرکزی جلوس نشتر پارک سے صبح سات بجے برآمد ہوا جلوس اپنے روایتی راستوں ایم اے جناح روڈ ،ریگل چوک سے ہو تا ہوئے کھارادر کی جانب رواں دواں ہے۔