پاکستان
21 جنوری ، 2013

کراچی میں صبح کے وقت شدید ٹریفک جام رہا

کراچی میں صبح کے وقت شدید ٹریفک جام رہا

کراچی …کراچی میں صبح کے اوقات میں مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام رہا۔آٹھ محرم کے جلوس کے موقع پر متبادل راستوں کی مناسب تشہیر نہ کئے جانے اور اور عوام کے متبادل راستوں کی لاعلمی کے باعث صدر، کوریڈور تھری ، جیل چورنگی ، نرسری شاع فیصل پر شدید ٹریفک جام رہا جس کے باعث دفاتر اور دیگر کاموں پر جانے والوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم دس بجے کے بعد ایم اے جناح رود کھلنے پر ٹریفک کی روانی بہتر ہوگئی ۔

مزید خبریں :