پاکستان
21 جنوری ، 2013

خیبرایجنسی :افغان شدت پسندوں کی فائرنگ،سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

خیبرایجنسی :افغان شدت پسندوں کی فائرنگ،سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

پشاور…خیبر ایجنسی میں افغان سرحدی علاقہ سے افغان شدت پسندوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ ایک اہلکار جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں افغانستان کے ساتھ پاکستان کی سرحدی علاقہ جڑوبی میں افغان شدت پسندوں نے ایف ،سی اہلکاروں پر شدید حملہ کیا جس کے باعث ایک ایف ،سی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو لنڈی کوتل سی،ایم،ایچ اسپتال منتقل کردیا۔ حملے کے بعد شدت پسند افغانستان کی طرف فرار ہوگئے۔

مزید خبریں :