کاروبار
Time 25 جنوری ، 2024

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپے ہوگئی—فوٹو: فائل
 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپے ہوگئی—فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی کے بعد اب 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :