27 جنوری ، 2013
اسلام آباد…پاکستان نے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیاروں کے حملے کے خلاف انسانی حقوق کمیشن سے بھی رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔