28 جنوری ، 2013
پشاور…ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور میں پشتخرہ رنگ روڈ چوک پر دھماکا ہوا ہے ، جس کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں متاثرہ مقام پر روانہ ہوگئی ہیں۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔