28 جنوری ، 2013
لاہور…لاہور ایئر پورٹ کے ریڈارمیں ہونے والی خرابی کو سول ایوی ایشن کے انجینئرز نے خرابی دورکر دی ہے،جس کے بعد پروازوں کی آمدورفت کاایک مرتبہ پھر آغاز ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ لاہورمیں سول ایوی ایشن کے رڈارسسٹم میں خرابی کے بعد لاہورایئرپورٹ پرپروازوں کی آمدورفت معطل ہو گئی تھیں۔