پاکستان
28 جنوری ، 2013

پیپلزپارٹی کااعلیٰ سطح کااجلاس،نگراں سیٹ اپ پر مشاورت

پیپلزپارٹی کااعلیٰ سطح کااجلاس،نگراں سیٹ اپ پر مشاورت

اسلام آباد…صدرآصف زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کااعلیٰ سطح کااجلاس ہوا جس میںآ ئندہ انتخابات ،ملک کی سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر مشاورت کی۔ایوان صدر میں ہوانے والے اجلاس میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اورپارٹی کے مرکزی رہنماشریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں زیرسماعت مقدمات،نگراں سیٹ اپ پربھی مشاورت کی گئی۔

مزید خبریں :