29 جنوری ، 2013
اسلام آباد… رینٹل پاور عملدرآمد کیس سمیت دیگر اہم کیسوں کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب کیس کے دلائل آج دینگے۔