29 جنوری ، 2013
اسلام آباد…اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں ہفتہ وار سی این جی اسٹیشنز کی بندش اور گیس کی کمی کو پورا کرنے پر غور کیا جائیگا۔