پاکستان
29 جنوری ، 2013

فیصل آباد کے ایک گھر سے سات افراد کی لاشیں ملی ہیں ،پولیس

فیصل آباد کے ایک گھر سے سات افراد کی لاشیں ملی ہیں ،پولیس

فیصل آباد …فیصل آباد کے ایک گھر سے سات افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے اڈا ورکشاپ کے علاقے میں ایک گھر سے سات افراد کی لاشیں ملی ہیں، ہلاک ہونے والے میں پانچ بچے اور ماں باپ شامل ہیں۔

مزید خبریں :