پاکستان
29 جنوری ، 2013

پشاور:رنگ روڈ پر دھماکا،4افراد زخمی

پشاور:رنگ روڈ پر دھماکا،4افراد زخمی

پشاور…پشاور میں بارودی مواد پھٹنے سے4افراد زخمی ہو گئے،ریسکیوذرائع کے مطابق پشاور رنگ روڈ پر اچینی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں4افرادزخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریب واقع اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔دھماکاخیزموادکھیتوں میں نصب کیاگیاتھا۔

مزید خبریں :