پاکستان
29 جنوری ، 2013

میانوالی کوجنوبی پنجاب صوبے میں شامل کرنیکی تجویز چیلنج

میانوالی کوجنوبی پنجاب صوبے میں شامل کرنیکی تجویز چیلنج

میانوالی…میانوالی کو جنوبی پنجاب صوبے میں شامل کرنے کی تجویز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیادرخواست گزار منصف اعوان ایڈووکیٹ نے موٴقف اختیارکیا کہ میانوالی کے عوام جنوبی پنجاب صوبے میں شامل نہیں ہونا چاہتے،تیکنیکی اور انتظامی اعتبار سے بھی میانوالی کو جنوبی پنجاب صوبہ میں شامل نہیں کیا جا سکتا،لہٰذا عدالت میانوالی کو جنوبی پنجاب صوبے میں شامل کرنے کی کوششوں کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو اس فیصلے سے روکے۔

مزید خبریں :