کاروبار
Time 23 اپریل ، 2024

انٹربینک میں روپے کی قدر میں گراوٹ، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروباری اختتام پر ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 38 پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک کاروباری اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 33 پیسے تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 279روپے 77 پیسے کا ہے۔

مزید خبریں :